اہم خبریں

اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 8سے کھدائی کے دوران میزائل برآمد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کے علاقے ایچ 8 میں میزائل ملا ہے جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے تحویل میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے ایچ 8 میں میزائل ملا ہے جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے تحویل میں لے لیا۔

سی ڈی اے عملے کےمطابق اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن کی حدود ایچ ایٹ کے علاقے میں کھدائی کے دوران میزائل ملا۔

مزیدپڑھیں:الیکشن کمیشن 22 فروری تک مکمل نتائج دینے کا پابند ہے، مرتضیٰ سولنگی

سی ڈی اے کے عملے نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو اطلاع دی جس نے میزائل کو ناکارہ قرار دے کر اسے قبضہ میں لے لیا۔

متعلقہ خبریں