اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت، بانی پی ٹی آئی کی پروڈکشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادمیں سماعت،،وکیل
مزید پڑھیں :
نے کہابانی پی ٹی آئی اس وقت حراست میں ہیں انھیں پیش کیا جائے ، جج مرید عباس نے کہاآپ کی پہلی درخواست تھی کہ انھیں سیکیورٹی خدشات ہیں پیش نہیں ہو سکتے ۔















