اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پیپلز پا رٹی کو آ ئینی عہدے دے دیں، یہ نہیں ہو سکتا،، لیگی رہنما عرفان صدیقی کی اے بی این نیو ز سے گفتگو، کہاآئینی عہدے لے کر آئینی غلبہ حاصل کرلیں اورملبہ کسی اور پارٹی کے لئے چھوڑ دیں، اگر غلبے میں شریک ہیں تو ملبے میں بھی شریک ہونا پڑے گا
مزید پڑھیں :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سینیٹر عرفان صدیقی کی ملاقات
، امید ہے پیپلز پارٹی نظرثانی کرے گی اور اقتدار میں شریک ہوگی، نواز شریف نے بہتر سمجھا کہ ایک بار پھر شہباز شریف کو کمانڈ دی جائے، وزیراعظم اور وزیراعلی کے دونوں بڑے فیصلے نواز شریف نے کئے ،،پی ٹی آئی کو اقتدار کے لئے ووٹ ہی نہیں ملا، اپوزیشن کے لئے ووٹ ملا ہے وہ کریں گے۔















