اہم خبریں

چودھری شجاعت کی رہائش گاہ پر بڑے سیاسیوں کا اکھٹ مل بیٹھ کر حکومت بنانے کا عزم

اسلا م آباد( اے بی این نیوز   )چودھری شجاعت کی رہائش گاہ پر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی اہم بیٹھک،آصف زرداری ، یوسف رضا گیلانی اور پیپلزپارٹی قیادت چودھری شجاعت کے گھر موجود ایم کیو ایم رہنماؤں کی بھی چودھری شجاعت حسین

مزید پڑھیں :مزید پڑھیں :ایسی بات نہیں کرنا چاہتا جس سے ملکی معاملات خراب ہوں،چودھری شجاعت بول پڑے

کی رہائشگاہ آمد،رہنماؤں میں خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار، گورنرسندھ کامران ٹیسوری شامل،مسلم لیگ ن کی جانب سے شہبازشریف، اسحاق ڈار، ایاز صادق اور ملک احمد خان شریک،استحکام پارٹی کی جانب سے عبدالعلیم خان اور عون چودھری شریک،پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے چودھری سالک حسین اور طارق بشیر چیمہ شریک ہیں،آسف علی مزرداری نے کیا کہ سب مل بیٹھ کر حکومت بنائیں گے،مفاہمت بھی کرنی ہے پی ٹی ائی کو بھی شامل کیا جائے گا پاکستان کو کامیاب کرائیں گے،زرداری نے کہا کہ تمام قومی امور اور ائی ایم ایف کے تمام اموربارے اگاہ ہیں ملک کو سنھبال لینگے جہوریت کے لیے بہتر گا،خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہماری اولین ترجیع پاکستان ہے شہباز شریف کا ساتھ دیا ہے اور دیا جائے گا پاکستان کو مشکلات سے نجات دلائے گئے،چیرمین سینٹ صادق سجرانی نے کہا کہ ملکر جہوریت کو مظبوط کرینگے کہ ہماری جماعت شہباز شریف مے ساتھ کھڑی ہے،عبدالعلیم نے کہا کہ ملکر چلین گئے عوام کو مہنگائی اور مشکلات سے ںجات دلائین گئے ملک اور عوام کی خاطر فصیلے کیے جائینگے میاں صاحب کی حکومت کے ساتھ ہیں،شہباز شریف نے کہا کہ چوہدری شجاعت اچھے میزبان ہیں ،انکا کہنا تھا کہ الیکشن کا مرحلہ ختم ہوچکا ہے ہماری جنگ قومی چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہے اقتصادی ۔مشکلات پر قابو پائین گئے

ملک کو اگے لے کر جانا ہے ائی ایم ایف کا جو معاہدہ ہوا اس سے مشکلات پر قابو پایا گیا ہےشہباز شریف نے کہا کہ اج ہم اکھٹے ہوئے ہیں جو بھی مینڈیٹ ایا ہے اسکو تسلیم کرتے ہیں زرداری کا بھی مشکور ہوں ہمیں ووٹ دینے کا فصیلہ کیا ہے تمام جماعتوں نے ہمیں ووٹ دینے کا کو فصیلہ کیا ہے اس سے جہوریت اگے بڑھے گئی پی ٹی ائی کے پاس اکثریت ہے تو سامنے لائے ہاوس کے سامنے اکثریت دکھائیں وہ اکثریت نہیں دکھا پاتے تو پھر ہمارے پاس اکثریت ہے ملکر محنت کریںگے ملک کو اپنے پاوں پر کھڑا کرینگے،پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے قوم کی خدمت کی ہے مولانا فضل الرحمان سے رابط ہوا ہے،انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو وزیر اعظم بننے کے دعوت دونگا

متعلقہ خبریں