اہم خبریں

اقتدار کی بندر بانٹ ہورہی ہے ، لطیف کھو سہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )با نی پی ٹی آ ئی کے مقدما ت ختم کر کے رہا ئی کا مطا لبہ،غلط فہمی دورکرلیں، بانی پی ٹی آئی کے بغیر حکومت چلے گی نہ جمہوریت،تحر یک انصا ف پر پا بندی نہیں ، صرف انتخا بی نشان چھینا گیا ،ہمیں آزاد کہنا چھوڑ دیں یہ آئین کی بھی توہین ہے ، پی ٹی آ ئی رہنما لطیف کھو سہ کی میڈیا سے گفتگو ، انہوںنے کہا اقتدار کی بندر بانٹ ہورہی ہے جمہوریت کا مذاق نہ بنا ئیں ،،یہ کون ہوتے ہیں جب عوام نے انہیں چنا ہی نہیں ،

مزید پڑھیں :چیف جسٹس صاحب آپ کے ایک فیصلے سے تحریک انصاف کا شیرازہ ہی بکھر گیا،لطیف کھوسہ

عوام نے ثابت کردیا کہ بانی پی ٹی آئی کے بغیر جمہوریت نامکمل ہے، ہم نے ظلم کا بدل ووٹ سے لیا ،اداروں میں کام کرنے والے ہمارے تابع ہیں ،ہمیں کسی کے ساتھ بیٹھے کا مسئلہ نہیں ہے سیاست میں دروازے کھلے رکھنے چاہئیں ، لیکن ہم پاور شئیرنگ پر یقین نہیں رکھتے ، بے گناہ جیل میں ہے ،دوسری طرف مجرم کی تاج پوشی کی جارہی ہے یہ ایوان کے ماتھے پر داغ ہے،،سعد رفیق کو میں سلام کرتا ہوں کہ اس نے ہار تسلیم کی، اپنے بڑوں کو بھی سمجھا ئیں ،کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے

متعلقہ خبریں