اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسننے کہا ہے کہ مسترد کیے جانے کے بعد پی ڈی ایم کا عوام کو دھوکہ دینے کیلئے نیا ڈرامہ شروع ہو گیا، آئینی، حکومتی اور پارلیمانی
مزید پڑھیں :روف حسن سازشی،حامد خان نے جھوٹ بولا،شیرافضل مروت سینئرقیادت کیخلاف پھٹ پڑے
عہدوں کی تقسیم کے بعد عوام جھانسے میں نہیں آئیں گے،قوم جانتی ہےپیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک ہی سکے کےدورخ ہیں۔