اہم خبریں

چودھری شجاعت حسین اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سربراہ مسلم لیگ ق چودھری شجاعت حسین اسلام آباد پہنچ گئے مرکزی رہنما چودھری وجاہت حسین بھی ہمراہ ہیں،پارٹی رہنماؤں نے اسلام آباد پہنچنے پر چودھری شجاعت حسین کا استقبال کیاانتخابات میں کامیابی پر

مزید پڑھیں :حکومت نیشنل ڈائیلاگ شروع کرے، چودھری شجاعت حسین

پارٹی رہنماؤں کی چودھری شجاعت حسین کو مبارکباد،چودھری شجاعت حسین کا اسلام آباد پہنچتے ہی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت ،اجلاس میں فرخ خان، حسین الہٰی، امتیاز رانجھا ، مصطفی ملک ودیگر رہنما شریک ،اجلاس میں سیاسی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ خبریں