اہم خبریں

یو سف رضا گیلا نی کی جیت خطر ے میں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سا بق وزیر اعظم یو سف رضا گیلا نی کی جیت خطر ے میں پڑ گئی،انتخا بی نتائج کا نظر ثانی شدہ فارم 47 جاری، ووٹوں کی لیڈ مزید کم ،نئے جاری شدہ فارم 47 میں سابق وزیر اعظم کی لیڈ کم ہوکر 104 ووٹ تک آگئی ،سابق وزیر اعظم نے 68059 ووٹ لیئے،، ان مخالف تحریک انصاف

مزید پڑھیں :نواز شریف کی واپسی کا خیر مقدم کرتے ہیں،یوسف رضا گیلانی

کے حمایت یافتہ تیمور ملک کے ووٹ 67955 ہوگئے، نئے جاری شدہ فارم پر امیدوار تیمور ملک اور قاسم گیلانی کا حیرت کا اظہار،،کہا نیا فارم 47جاری کرنے سے پہلے ہمیں کسی قسم کی اطلاع نہیں دی گئی، یو سف رضا گیلا نی کے بیٹے کا کہنا ہے ہمیں بتایا گیا کہ گزشتہ رزلٹ میں کچھ غلطیاں تھیں جنہیں اب دور کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں