اہم خبریں

ن کو بائے بائے،پیپلزپارٹی کے نئے اتحادی سے رابطے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز)شیر افضل مروت نے دعوی کیاہے پیپلز پارٹی اپروچ کررہی ہے، بانی چیئرمین سے بات کرکے فیصلہ کرسکیں گے ،میڈیاسے گفتگومیں کہا پاکستان کی تاریخ میں اتنی بڑی انتخابی ڈکیتی نہیں ہوئی ، اگر ووٹ اسی طرح چوری ہوگا تو پھر کوئی الیکشن نہیں لڑے گا،، سب پھر جیت کے لیے اداروں کی طرف دیکھیں گے،، دھوکہ دینے والے جہانگیر ترین،

مزید پڑھیں :روف حسن سازشی،حامد خان نے جھوٹ بولا،شیرافضل مروت سینئرقیادت کیخلاف پھٹ پڑے

پرویز خٹک اور محمود خان رسوا ہو گئے ،، کسی پر عدم اعتماد نہیں احتیاط اور ضابطے کی کارروائی کے تحت حلف لے رہے ہیں،، جبکہ کامران بنگش نے کہا کہ تاریخی دھاندلی کے باوجود خیبرپختونخوا میں واضح برتری حاصل کرلی ،، آر اوز نے بدترین دھاندلی کرکے چوتھے اور پانچویں نمبر کے امیدوار کو جتوایا ،، پرامن اور جمہوری طریقے سے اپنے حق کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ ہم اپنے حق کے لئے پرامن دھرنا دیں گے

متعلقہ خبریں