اہم خبریں

نتائج کو خوشدلی سے قبول کرنا چاہیے،عطا تارڑ

لاہور ( اے بی این نیوز   )عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے ساتھ مشاورت جاری ہے،ایک جماعت وزیراعظم کا اعلان نہیں کریگی، تمام جماعتوں کی مشاوت سے وزارت عظمی کا اعلان کیا جائیگا،جب رزلٹ آنا شروع ہوئے تو صرف 25 فیصد نتائج پر جشن

مزید پڑھیں :عطا تارڑ کے حوالے سے پیپلزپارٹی کا سخت ردعمل آگیا

منانا شروع کر دیا گیا،دھاندلی کا کہنے والے جاوید لطیف، رانا ثنااللہ، خواجہ سعد رفیق اور شیخ روحیل اصغر کا حلقہ دیکھ لیں،ہارنے والے دھاندلی کا الزام لگانے کی کوشش کر رہے ہیں،بیرسٹر گوہر ایک دن فتح کا اعلان کرتے ہیں اگلے دن اپوزیشن میں بیٹھنے کا کہتے ہیں،نتائج کو خوشدلی سے قبول کرنا چاہیے،خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار بڑی تعداد میں جیتے ہیں۔

متعلقہ خبریں