اہم خبریں

مراد علی شاہ کو پھر وزیراعلیٰ بنانےکا فیصلہ

کراچی ( اے بی این نیوز      )سندھ میں ایک بار پھرمراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ بنانےکا فیصلہ،ابتدائی طور پر 14 رکنی کابینہ بنائے جانے کا امکان،کابینہ میں 2مشیر بھی شامل ہونگے،اسماعیل راہو، سعید غنی، ناصر شاہ، عذرا پیچوہو،

مزید پڑھیں :کراچی بھٹو کا ہے اوررہے گا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

سردار شاہ، امتیاز شیخ، نثار کھڑو اور دیگر کو کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ،معاملہ آج پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے اجلاس میں بھی زیربحث آنے کاامکان

متعلقہ خبریں