اسلام آباد ( اے بی این نیوز )این اے47اسلام آباد،الیکشن کمیشن کاتحریری حکمنامہ،درخواست پرچیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4رکنی کمیشن نے سماعت کیکمیشن نےشعیب شاہین کی درخواست پرآر او سے 3 دن میں جواب طلب کرلیامسلم لیگ ن کےامیدوارطارق فضل
مزید پڑھیں :الیکشن کمیشن آف پاکستان کا چند قومی اور صوبائی نشستوں پر دوبارہ پولنگ کا حکم
چودھری نے ایک لاکھ13ہزار97ووٹ لیے،حکمنامہ کے مطابق درخواست گزار شعیب شاہین نے 86794ووٹ حاصل کیے،شعیب شاہین نے این اے 47 کے نتائج کو چیلنج کیاتھا شعیب شاہین کی درخواست پر کمیشن نے حکمنامہ جاری کیاحلقے میں 1049ووٹ مستردہوئے، ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 58.38رہی