کوئٹہ ( اے بی این نیوز )بلوچستان میں حکومت سازی ،وزرات اعلیٰ کیلئے اہم نام سامنے آگئے،کوئٹہ :وزارت اعلیٰ کیلئے بلوچستان سے 4 اہم ناموں پر غور، ن لیگ کے جام کمال اور جےیوآئی کے نواب اسلم رئیسانی وزارت اعلیٰ کی دوڑ میں شامل ،پیپلز پارٹی کی جانب
مزید پڑھیں :پی ڈی ایم وزرات عظمیٰ بھی دے تب بھی چیئرمین پی ٹی آئی کو نہیں چھوڑیں گے ،سید علی رضوی
سے نواب ثنا اللہ زہری کے نام پر بھی غور ،بی اے پی کے صادق سنجرانی کا نام بھی وزرات اعلیٰ کی فہرست میں شامل ، پیپلز پارٹی ،ن لیگ، جےیوآئی اور بی اے پی کی جانب سے رابطوں میں تیزی،بلوچستان سے 6آزاد امیدواروں سے بھی سیاسی جماعتوں کے رابطے،شمولیت کی دعوت دیدی۔















