اسلام آباد(نیوزڈیسک)بلوچستان میں حکومت سازی کے سلسلے میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نواب ثنا اللہ زہری اسلام آباد پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں حکومت سازی کے سلسلے میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نواب ثنا اللہ زہری اسلام آباد پہنچ گئے۔
نواب ثنا اللہ زہری پیپلزپارٹی کے چیئرمین آصف زرداری کو حکومت سازی پر اعتماد میں لیں گے۔
مزیدپڑھیں:پنجاب،ہمارے پاس آج 155کےقریب نمبر ہے ،اعظم نذیر تارڑ
وزیر اعلیٰ بلوچستان کے حوالے سے حتمی نام کا اعلان پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کرے گی۔















