اہم خبریں

پنجاب میں ن لیگ واحد اکثریتی پارٹی ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور ( اے بی این نیوز    )مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کہتی ہیں آزاد امیدواروں کو پارٹی نہیں کہا جاسکتا،بیرسٹرگوہربہت سے آزادامیدواروں کواپنے کھاتے میں ڈال رہے ہیں،سو فیصد رزلٹ آئے تو انہوں نے دھاندلی کا شور مچا دیا،لاہورمیں پریس کانفرنس کے دوران کہاقانون ہاتھ میں لینا اور دوبارہ سے فتنہ فساد کی کوشش قبول نہیں کی جائے گی

مزید پڑھیں :عظمیٰ بخاری کوبڑا جھٹکا ، عظمیٰ کاردار کو مسلم لیگ ن میں اہم ذمہ داریاں مل گئیں

، ن لیگ ذمےدار پارٹی ہے، ہم جھوٹ اور فساد پر یقین نہیں رکھتے، پنجاب میں ن لیگ واحد اکثریتی پارٹی ہے، ہم بغیر سپورٹ تنہا حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہیں، پاکستان کو مستحکم کرنے اور آگے بڑھانے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا پڑے گا

متعلقہ خبریں