اہم خبریں

مریم نواز اور حمزہ شہباز کی جیت بھی چیلنج

لاہور( نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شہزاد فاروق نے این اے 119 لاہور کے آر او کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے،
مزید پڑھیں:رابطے جاری ، مخلوط حکومت کے قیام کے امکانات

شہزاد فاروق نے فارم 45 کے مطابق نتیجہ جاری کرنے کی اپیل کی ہے ، چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز نے لاہور سے قومی اسمبلی کی

نشست این اے 119 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مریم نواز 83855 ووٹ لیکر کامیاب ہوئیں، جبکہ آزاد امیدوار شہزاد فاروق 68376 ووٹ لی کر دوسرے نمبر پر رہے۔

متعلقہ خبریں