اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے دھاندلی کے شواہد فیس بک پیج پر شیئر کردیئے،
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے دھاندلی کے شواہد فیس بک پیج پر شیئر کردیئے،تحریک انصاف نے اپنے آفیشل پیج پر مکمل تفصیلات کے ساتھ تمام ریکارڈ اپ لوڈ کردیا ہے،
مزیدپڑھیں:شعیب شاہین نے بھی اپنے حلقے کے نتائج چیلنج کردیئے
فیس بک پیج پر عوام سے کہا گیا ہے کہ آپ عمران خان کے فیسبک پیج پر وزٹ کر کے حلقہ درج کریں اور فارم 45 کے نتائج اور دھاندلی کے شواہد حاصل کریں۔
عمران خان کے فیسبک پیج پر وزٹ کر کے حلقہ درج کریں اور فارم 45 کے نتائج اور دھاندلی کے شواہد حاصل کریں pic.twitter.com/ZEOFGN5VEN
— PTI (@PTIofficial) February 10, 2024