سیالکوٹ( نیوز ڈیسک) استحکام پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے این اے 70 سیالکوٹ کے ایک پولنگ اسٹیشن میں ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار کو تھپڑ ماردیا تھا
مزید پڑھیں:ووٹرز کے فیصلے کو خوش اسلوبی سے قبول کرنا چاہیے، ملالہ یوسفزئی
جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی، اہلکار کو تھپڑ مارنے پراے ایس آئی امجد علی کی مدعیت میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سمیت
آٹھ افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ کارسرکار میں مداخلت ،زدوکوب کرنیکی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
ای ایس آئی نے ایف آئی آر میں کہا کہ موبائل سروس بند ہونیکی وجہ سے واقعہ کی اطلاع نہ دے سکا، فردوس عاشق نے دوران ڈیوٹی زدوکوب کیا اور دھمکیاں دیں















