اسلام آباد ( نیو ز ڈیسک )حقوق انسانی کی نوبیل انعام یافتہ پاکستانی کارکن ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے پاکستان کو آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کی ضرورت ہے،
مزید پڑھیں:حکومت سازی کی تیاریاں، پی ٹی آئی کا اہم اجلاس طلب
جن میں ووٹوں کی گنتی میں شفافیت اور نتائج کا احترام شامل ہے۔ مجھے ہمیشہ کی طرح آج بھی یقین ہے کہ ہمیں ووٹرز کے فیصلے کو خوش اسلوبی سے قبول کرنا چاہیے۔
مجھے امید ہے کہ ہمارے منتخب عہدیدار، چاہے وہ حکومت میں ہوں یا اپوزیشن پارٹیاں، پاکستان کے عوام کی جمہوریت اور خوشحالی کو ترجیح دیں گے۔















