اہم خبریں

نتائج تبدیل کرنے سے حالات کشیدہ ہوسکتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )عوام نے فیصلہ سنادیا، نتائج تبدیل کرنے سے حالات کشیدہ ہوسکتے ہیں، مسلم لیگ ن کے منحرف رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا ٹویٹ، کہا

مزید پڑھیں :

سیاسی قیادت اس قسم کی سیاست سے آگے بڑھے، ملک کو درپیش مسائل کا مل بیٹھ کر حل نکالنا ہوگا، تاریخ نے خودغرض سیاستدانوں پر کبھی رحم نہیں کیا

متعلقہ خبریں