لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب اسمبلی میں بھی آزادامیدوار آگے، 76نشستیں لے اڑے، مسلم لیگ ن نے اب تک 69 نشستیں جیت پائی
مزید پڑھیں :مریم نواز کی سیا لکوٹ آمد،سابق اراکین پنجاب اسمبلی سے اہم ملاقات،ٹاسک دیدیا
،یپپلز پارٹی 10 نشستیں حاصل کر پائی ،، مسلم لیگ ق 2، جماعت اسلامی اور استحکام پاکستان پارٹی ایک ایک سیٹ پر کامیاب ہو ئیں۔














