اہم خبریں

سمجھنے سے قاصرہوں نواز شریف نے تقریر کیوں کی؟ اسد قیصر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ نواز شریف کی تقریر کی سمجھ نہیں آرہی ، سمجھ نہیں آرہا کہ انہوں نے کیوں تقریر کی۔

نجی ٹی وی سے سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ سب سے بڑی جماعت پی ٹی آئی ہے، حکومت کی مشینری ہمارے خلاف استعمال کی گئی۔

مزید پڑھیں:آزاد امیدواروں نے سیا ست کا رخ موڑ دیا

انہوں نے کہاکہ ہمارے پاس تین سے چار آپشنز ہیں، انٹراپارٹی انتخابات کے بارے میں بھی سوچ رہے ہیں، عدالت سے بھی رجوع کریں گے۔

متعلقہ خبریں