کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کراچی سے صوبائی اسمبلی کی نشست 105 سے جیت گئے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کراچی سے صوبائی اسمبلی کی نشست 105 سے جیت گئے۔
مزیدپڑھیں:سابق وزیراعظم نواز شریف شام ساڑھے 5 بجے قوم سے خطاب کرینگے
سعید غنی 26 ہزار 168 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوگئے جبکہ جی ڈی اے کے رہنما عرفان اللہ خان مروت 20 ہزار 111 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔















