اہم خبریں

پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار زرتاج گل نے میدان مارلیا

ڈیرہ اسماعیل خان(نیوزڈیسک) انتخابی دنگل۔غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق این اے 185 ڈی جی خان سے تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار زرتاج گل 94881 ووٹ لے کر کامیاب قرار
ہ پیپلزپارٹی کے سردار دوست محمد کھوسہ 26621 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

متعلقہ خبریں