اہم خبریں

ن لیگ سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے ،اسحاق ڈار کادعویٰ

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق وزیرخزانہ سوشل میڈیا پلیٹ فار م x پر ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے
مزید پڑھیں:کانٹے دار مقابلہ ، نواز شریف نے یاسمین راشد کو شکست دیدی

کہ الیکشن سیل کے نتائج کے مطابق، PMLN قومی اسمبلی میں واحد سب سے بڑی سیاسی جماعت اور پنجاب اسمبلی میں واضح اکثریت

والی جماعت کے طور پر ابھری ہے، الحمدللہ! قبل از وقت اور متعصبانہ قیاس آرائیوں سے گریز کیا جانا چاہیے کیونکہ ہم ای سی پی کے سرکاری مکمل نتائج کا انتظار کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں