لاہور( نیوز ڈیسک) لاہور کے حلقہ این اے 129 میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار میاں محمد اظہر نے لیگی امیدوار میاں نعمان کو بھاری لیڈ سے ہرا دیا،
مزید پڑھیں:کانٹے دار مقابلہ ، نواز شریف نے یاسمین راشد کو شکست دیدی
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار میاں اظہر نے ایک لاکھ 3 ہزار 718 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی، ن لیگ
کے امیدوار حافظ میاں نعمان 71 ہزار 540 ووٹ لے سکے۔















