اہم خبریں

بھاؤ لگے گا اچھے سامان کو خرید لیا جائے گا، ،فیصل واوڈا

کراچی ( اے بی این نیوز   )فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ شاپنگ سیل ہوگی تو آصف علی زرداری اسلام آبادمیں ہی ہونگے،پورے پاکستان میں سیل لگگئیہے،سسٹم 2018 میں بھی ڈاؤن ہوا تھا2013میں بھی ڈاؤن ہوا تھا،کل کہا تھا کہ آزاد امیدوار کنگ میکرز ہوں گے،نوا زشریف نے وکٹری تقریر کینسل کردی ہے،پی ڈی ایم ٹو حکومت بنتی ہے تو سال ڈیڑھ سال بھی نہیں چلے گی،ن لیگ کی جتنی نشستیں بتائی تھیں اس بھی کم لےرہے ہیں،بھاؤ لگے گا اچھے سامان کو خرید لیا جائے گا،مک گیا تیرا شو نواز ،گونواز گونواز۔

متعلقہ خبریں