کرا چی ( اے بی این نیوز )رہنما ایم کیوایم خالد مقبول صدیقی نے کہ کہا ہے کہ کراچی کے عوام نے آج مل کر فیصلہ کیا ہے،کراچی کی 18نشستوں پر ایم کیو ایم لیڈ کررہی ہے،میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ ایم کیو ایم کراچی میں کامیابی کا نیا ریکارد بنانے جارہی ہے،مصطفی کمال نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کراچی کے لوگوں نے ہم پر اعتماد کیا ہے ،:میرپورخاص کے لوگوں نے اعتماد کیاجس پر شکریہ ادا کرتے ہیں،کل سے کراچی کی ذمہ داری ہمارے کاندھوں پر آئے گی۔















