اہم خبریں

این اے 53 سےپی ٹی آئی کے اجمل صابر نے مخالفین کو پچھاڑ دیا

راولپنڈی(  اےبی این نیوز   )غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 53 سےپی ٹی آئی کرنل ریٹائرڈ اجمل صابر پہلے نمبر پرچوہدری نثار علی خان دوسرے نمبر پر پاکستان مسلم لیگ نواز کے انجینئر قمر الاسلام تیسرے نمبر پر ہے۔

متعلقہ خبریں