روہڑی( اے بی این نیوز )حلقہ این اے200کےغیرحتمی وغیرسرکاری نتائجروہڑی:پیپلزپارٹی کے امیدوار نعمان اسلام شیخ 391ووٹ لے کرآگے،جی ڈی اے کے امیدواردیدارجتوئی9ووٹ لے کرپیچھے ہیں،
لورالا ئی این اے252کےغیرحتمی وغیرسرکاری نتائج، مسلم لیگ ن سردار یعقوب خان ناصر 78ووٹ لے کرآگےلورالائی:آزاد امیدوار سردار بابر موسیٰ خیل63ووٹ لےکرپیچھے ہے۔















