اہم خبریں

ملتان،این اے 148 پولنگ سٹیشن نمبر 33،گیلانی آگے

ملتان( اے بی این نیوز    ) پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ موصول ہو گیا جس کے مطابق این اے 148 پولنگ سٹیشن نمبر 33 پرٹوٹل 396 ووٹ،پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی 117ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ،ن لیگ کے احمد حسین ڈیہڑ کے 78ووٹ ، پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار بیرسٹر تیمور ملک کے 49 ووٹ ہیں۔

متعلقہ خبریں