سرگودھا ( اے بی این نیوز ) کپتان کے کھلا ڑیوں سرگودھا اور پیر محل مین بھی مخالفین کو کلین بولڈ کر دیا این اے 83 غیر حتمی غیر سرکاری نتائج، تحریک انصاف کے اسامہ غیاث میلہ 557 ووٹ لے کر آگے سرگودھا ن لیگ ک
ے محسن شاہ نواز رانجھا 493 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر پیرمحل:حلقہ پی پی 124 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 2کا نتیجہ ، تحریک انصاف کی حمایت یافتہ امیدوار سیدہ سونیا علی رضاشاہ 695 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر،مسلم لیگ ن کے پیر علی بابا 438ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہی۔















