اہم خبریں

حلقہ این اے 46، آزاد امیدوار عامر مسعود مغل پہلے نمبر پر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حلقہ این اے 46 کا پہلا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ،حلقہ این اے 46پولنگ سٹیشن نمبر 193پر آزاد امیدوار عامر مسعود مغل 234ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ،
مسلم لیگ ن کے انجم عقیل 85ووٹ لے
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کے کئی آزاد امیدوار جیت کر ہمیں جوائن کریں گے،علیم خان دعویٰ

کر دوسرے نمبر پر ،پولنگ سٹیشن نمبر 185 خواتین کے پولنگ سٹیشن پر آزاد امیدوار عامر مسعود مغل 301 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر،انجم عقیل 169 ٹ لے کر دوسرے نمبر پر آزا د رہے۔

متعلقہ خبریں