اہم خبریں

ہم لوگوں سے اپیل کریں گے ووٹ کاسٹ کریں، ممبر الیکشن کمیشن

اٹک ( اے بی این نیوز    )ابھی اس پولنگ سٹیشن پر 7 میں سے دو سو ووٹ پڑ چکے ہیں،ابھی تو پولنگ ختم ہونے میں وقت ہے، امید ہے کہ لوگ نکلیں گے، الیکشن کمیشن کے ارکان کی ٹیم کا اٹک کے مختلف پولنگ سٹیشنز کا دورہ اور عملے سے گفتگو ،پریذائیڈنگ افسران سے

مزید پڑھیں :ایم کیوایم نے ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی پر اعتراض کردیا

الیکشن پراسیس اور رزلٹ بھجوانے کے حوالے سے سوالات کیے،، ممبر الیکشن کمیشن نے کہا کہ ہم لوگوں سے اپیل کریں گے کہ وہ نکلیں اور اپنا ووٹ کاسٹ کریں،اس دن کو لوگ چھٹی کی طرح مناتے ہیں اور ابھی نکلیں گے،منصفانہ انتخابات ہوں گے، ہم نے تو مزید اچھے انتظامات کیے ہیں۔

متعلقہ خبریں