اہم خبریں

فیصل آباد، این اے95 سے 2 مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ برآمد

فیصل آباد( نیوزڈیسک) فیصل آباد میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 95 سے 2 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا، فیصل آباد کے علاقے چک
مزید پڑھیں:موبائل سروس بند کرنا لگتا ہے کوئی غیر معمولی حالت ہے،مشاہد حسین

جھمرہ میں گرفتار کئے جانے والے مشتبہ افراد کی گاڑی سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے، پولیس ذرائع کے مطابق برآمد کئے گئے،

اسلحہ میں3 کلاشنکوف۔13 میگزین اور سینکڑوں گولیاں شامل ہیں، گرفتار ملزمان نایاب، فدا اور علی اسلحہ کی نمائش کررہے تھے۔

متعلقہ خبریں