ملتان( نیوز ڈیسک ) ملک میں الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے، ایک پولنگ اسٹیشن پر اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی،
مزید پڑھیں:وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل
ندیم عباسی نامی دلہا بارات سے قبل ووٹ ڈالنے حلقہ 149 چوک کمہاراں والا کے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا دولہے کے ساتھ اہل خانہ نے بھی اپنے ووٹ کاسٹ کئے،
اس موقع پر ندیم عباس کا کہنا تھا کہ آج میری زندگی کا یاد گار دن ہے،
دلہن لینے جارہا ہوں،ووٹ ایک امانت ہے اس لئے
یہ فرض ادا کرنے کے بعد شادی کی تقریب میں شرکت کرونگا۔