اہم خبریں

ڈی آئی خان؛ دہشتگردوں کا پولیس موبائل پر خود کش حملہ،4 اہلکار شہید ، 6 زخمی

ڈی آئی خان(نیوزڈیسک) ڈی آئی خان الیکشن ڈیوٹی پر تعینات پولیس موبائل پرنامعلوم دہشتگردوں کا خود کش حملہ، دھماکے میں 4 اہلکار شہید جبکہ 6 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق نامعلوم دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے

مزید پڑھیں:‌امریکہ کا ڈرون حملہ، حزب اللہ کے سینئر رہنما جاں بحق

جبکہ پولیس لائن سے بھاری نفری کو طلب کرلیا ۔تھانہ کلاچی کی حدود میں پولیس موبائل پردھماکے میں4 جوان شہید اور 6 زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس حکام بھی جائے وقوع پہنچ گئے۔

متعلقہ خبریں