جنوبی افریقہ (نیوز ڈیسک ) جنوبی افریقہ میں جاری انڈر19 ورلڈ کپ کا سیمی فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائےگاپاکستانی وقت
مزید پڑھیں:وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل
کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا،پاکستان انڈر19 ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہا ہے، قبل ازیں قومی ٹیم نے بنگلہ دیش، آیئرلینڈ، نیوزی لینڈ، نیپال، افغانستان کو شکست دی تھی,6 فروری کو بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنائی تھی، اگر پاکستان آسٹریلیا کیخلاف میچ جیت جاتا ہے تو پاکستان اور بھارت کے درمیان
انڈر 19 ورلڈکپ کا فائنل کھیلا جائیگا،ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 11 فروری کو کھیلا جائے گا۔