اہم خبریں

الیکشن شفاف ہو ں گے یا نہیں،بلاول نے بتا دیا

کراچی ( اے بی این نیوز      ) بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ الیکشن کی شفافیت کا معاملہ الیکشن والے دن ہی پتا لگے گا،بانی پی ٹی آئی نے مہم کے دوران کہا تھا کہ سب کو جیل میں ڈالیں گے،
موجودہ حالات میں نواز شریف اور انکی جماعت

مزید پڑھیں :ایک شخص خود کو چوتھی بار وزیر اعظم مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے، بلاول بھٹو

فیورٹ ہونے کا تاثر دے رہے ہیں،وہ یہ تاثر دے رہے ہیں کہ ان کی حکومت بنانا ناگزیر ہے،پیپلز پارٹی تین نسلوں سے اداروں کواپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کرنے کی مہم چلا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں