اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں مجموعی طور پر 90ہزار پولنگ سٹیشنز قائم کیے گئے ہیں،مردوں کیلئے25ہزار 320،خواتین کیلئے 23ہزار952سٹیشنز قائم ،مردوں اور خواتین کیلئے مشترکہ پولنگ سٹیشنز کی تعداد 41ہزار403ہے،پنجاب میں مجموعی طور پر 50ہزار 944پولنگ
مزید پڑھیں :فارم 45 کی وصولی تک تمام پی ٹی آئی کارکنان پولنگ سٹیشنوں ہی میں رہیں،بیر سٹر گوہر
سٹیشنز قائم ،ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں مردوں کیلئے 14ہزار556،خواتین کیلئے 14ہزار36سٹیشنز قائم ،پنجاب میں مردوں اور خواتین کیلئے مشترکہ پولنگ سٹیشنز کی تعداد22ہزار352ہے،سندھ میں مجموعی طور پر 19ہزار 6پولنگ سٹیشنز قائم،سندھ میں مردوں کیلئے 4ہزار 443،خواتین کیلئے 4ہزار 313سٹیشنز قائم کئے گئے ہیں۔















