اہم خبریں

پی ایس ایل 9 کے ترانے کا نام کیا ہوگا؟علی ظفر نے بتادیا

لاہور( نیوز ڈیسک ) شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر نے پاکستان سپر لیگ کے سیزن 9 کے ترانے کا نام بتادیا،ہر سال کی طرح، 2024 کے بھی پی ایس ایل کا میلہ سجنے والا ہے
مزید پڑھیں:انسان بھی پھولوں اور سبزیوں کا رنگ تبدیل کرسکتا ہے

جس میں چند دن باقی ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایونٹ کی تیاریاں جاری ہیں،شائقین کرکٹ کے انتظار کو ختم کرتے ہوئے علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ( ایکس) پر پی ایس ایل کے ترانے کے حوالے سے پوسٹ جاری کی ہے

،علی ظفر نے پاکستان سپر لیگ کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ کی پوسٹ ری ٹوئٹ کی ،جس میں ترانے کی دُھن تھی( جب مقابلہ ہو ٹکر کا تو کھل کے کھیل)

متعلقہ خبریں