اہم خبریں

مرتضیٰ وہاب کے خلاف بڑا ایکشن

کراچی(اے بی این نیوز     )الیکشن کمیشننے میئر مرتضیٰ وہاب کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 49 ہزار کا جرمانہ کر دیا، جاری مراسلہ کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کراچی سینٹرل نے

مزید پڑھیں :نواز شریف کا موازنہ شہید بھٹو کرنا آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے ، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

عدم پیشی پر جرمانہ عائد کیا میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ضابطہ اخلاق کی شق نمبر 18 اور 41 کے مرتکب ہیں،

متعلقہ خبریں