اہم خبریں

بیرسٹرگوہر کا ’’ ن ‘‘ اور پیپلز پارٹی کو بڑا چیلنج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )بیرسٹرگوہرعلی نے کہا ہے کہ دونوں جماعتیں پی ٹی آئی کےساتھ مناظرہ کریں،مناظرےمیں دودھ کادودھ،پانی کاپانی ہوجائےگا،دونوں جماعتوں کی کرپشن کی طویل داستانیں ہیں،پیپلزپارٹی اورن لیگ والےکیامناظرہ کریں گے،اتحادی حکومت میں روپےکی قدرسب

مزید پڑھیں :ملک کو درپیش چیلنجز،وزیراعظم کی تمام سیاسی قیادت کو مل بیٹھنے کی دعوت

سےزیادہ کم ہوئی،سروےکے مطابق70فیصدووٹ پی ٹی آئی،30فیصدپی ڈی ایم کاہے،پی ٹی آئی امیدواروں کوہرمقام پرتنگ کیاجارہا ہے۔

متعلقہ خبریں