اہم خبریں

ووٹوں کی خرید و فروخت پکڑی گئی،امیدوار وں ں کونو ٹس جاری

لاہور( اے بی این نیوز       ) این اے127میں ووٹوں کی مبینہ خریدوفروخت پرایکشن،الیکشن کمشنرپنجاب کےحکم پرضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرکارروائی،این اے127سے ن لیگی امیدوارعطاتارڑ

مزید پڑھیں :ن لیگ کو الیکشن سے قبل بڑا جھٹکا، پی ٹی آئی بازی لے گئی

کونوٹس جاری کردیاگیا،پی پی160سےپیپلزپارٹی امیدوارمصباح الرحمان کوبھی نوٹس جاری،ووٹوں کی مبینہ خریدوفروخت اوردفترپرحملے کےتناظرمیں نوٹسزجاری ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں