Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

وادی نیلم، شدید برفباری ، سیاح پھنس گئے

مزید پڑھیں :
وادی نیلم( اے بی این نیوز       )خواجہ سیری اور دوسٹ کے درمیان شدید برفباری ، 45 سیاح پھنس گئےانتظامیہ پولیس محکمہ شاہرات ریسکیو یونٹ شاردہ سمیت تمام ادارے موقع پر پہنچ گئےڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے

مزید پڑھیں :حویلی میں شدید برفباری ،لسڈنہ حاجی پیر روڈ ٹریفک کیلئے بند ، انتظامیہ متحرک

مطابق برف میں پھنسے 45 سیاحوں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا ہے، تمام سیاحوں کو قریبی گیسٹ ہاؤس میں پہنچا کر سیاحوں کی گاڑیوں کو برف سے نکالا۔