اہم خبریں

ہمارے امپائرعوام ہیں،مرادعلی شاہ

کراچی ( اے بی این نیوز    )مرادعلی شاہ ےا کہا ہے کہ پنجاب میں ایک جماعت ہے جوکہتی ہے ہماری بات ہوگئی ہے،ہماری بھی بات ہوگئی اور وہ عوام سے ہوئی ہے،ہمارے امپائرعوام ہیں ان سے بات ہوگئی ہے،پیپلزپارٹی کی بات ملک کےتمام

مزید پڑھیں :کراچی بھٹو کا ہے اوررہے گا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

صو بوں کی عوام سے ہوگئی ہے،ایک مردہ گھوڑے کویہاں سےزبردستی جتوایاجاتاتھا،حیدرآبادنےاعلان کردیاپیپلزپارٹی کےامیدواریہاں سےجیتیں گے،2022کےسیلاب میں بلاول بھٹوزرداری عوام کےدرمیان موجودتھے۔

متعلقہ خبریں