اہم خبریں

گندم کی امپورٹ پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )گندم کی امپورٹ پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ،ملک میں آٹے کی قیمتیں مستحکم اور ذخائر ضرورت کے مطابق موجود ، ای سی سی نے بھی ملک میں گندم کے ذخائر کو تسلی بخش قرار دےدیا

مزید پڑھیں :وفاق کی امپورٹڈ گندم ، کھانے کے قابل نہیں ہے،نذیر احمد کا انکشاف

،ٹریڈنگ کارپوریشن کے ذریعے بھی گندم درآمد نہیں کی جاۓ گی۔رواں سال گندم کا پیداواری ہدف 32.1 ملین ٹن حاصل کر لیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں