کراچی ( اے بی این نیوز )ڈیوٹی پر حاضر نہ ہونیوالے محکمہ ہیلتھ کے 267ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری،پی ایس 110کےریٹرننگ افسر نے پولیس
مزید پڑھیں:نقضِ امن کی آڑ میں سیاسی گرفتاریاں خلافِ آئین ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
کو ملازمین کو گرفتارکرکے پیش کرنے کاحکم دے دیا،کہاملازمین قومی ذمہ داری کی ادائیگی سے گریزاں ہیں