پسرور(اے بی این نیوز )پی پی 48 سے پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ احسن عباس ایڈووکیٹ کو گرفتار کر لیا گیا، احسن عباس کو پولیس نے موضع سوہاوی میں انتخابی جلسے کے
مزید پڑھیں:پی ٹی آئی کی حمایت کیوں کی،پر نسپل کو نشان عبرت بنا دیا
دوران گرفتار کر لیا،احسن عباس سابق صوبائی وزیر اینٹی کرپشن چودھری غلام عباس کے صاحبزادے ہیں















