اہم خبریں

سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں

کراچی ( اے بی این نیوز    )عام انتخابات ،سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں،الیکشن کی ڈیوٹی نہ دینے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی،پاک آرمی کی مکمل سپورٹ کے ساتھ تمام جماعتیں الیکشن کے لئے تیار ہیں،

مزید پڑھیں:سندھ،الیکشن کمیشن میں جینڈرڈیسک قائم

صوبائی وزیر اطلاعات سندھ احمد شاہ کی میڈیا سے گفتگو کہا الیکشن کیلئے8ارب67کروڑ روپے جاری کئے ہیں فنڈزکیلئے کسی قسم کی کوئی کمی نہیں ہوگی

متعلقہ خبریں